اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں۔میگھا - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

بدھ، 11 نومبر، 2020

اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں۔میگھا

اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں۔میگھا

ہمیشہ کوشش کرتی ہوں ایسا کام کروں جس سے ہماری ثقافت کو فائدہ ہو،گفتگو


لاہور(روزنامہ پنجاب اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 نومبر2020ء) اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوںکبھی سفارش کاسہارانہیں لیا ان خیالات کا اظہار سٹیج قتالہ و بھنگڑا کوئین میگھا نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ پرستاروں کی پسند کے مطابق کام کروںاور اس میں کامیاب بھی ہوں، میگھا نے مزید کہا کہ فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہوں میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں ایسا کام کروں جس سے ہماری ثقافت کو فائدہ ہو۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE