Roznama Punjab - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

بدھ، 2 ستمبر، 2020

Roznama Punjab







لاہور :جوڈیشل کمپلیکس کی لفٹ اچانک بند ہوگئی


لاہور : عدالت میں آئے ہوئے سائلین لفٹ میں پھنس گئے 


لاہور : ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد چار سائلین کو لفٹ سے عملے نے نکالا


لاہور : جوڈیشل کمپلیکس میں لاکھوں روپے مالیت سے دو لفٹیں نصب کی گئی ہیں 


لاہور : تمام سائلین کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا


لاہور :جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالتیں، اینٹی کرپشن، سپیشل کورٹ ایف آئی اے اور ڈرگ کورٹس موجود ہیں







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE