نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

اتوار، 20 ستمبر، 2020

نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(روزنامہ پنجاب اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2020ء) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں لائن امپائر کو گیند مارنے پر ڈس کوالیفائی ہونے والے نووک ڈچکووچ نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، نووک نے اپنے حریف فلیپ کراجینووک کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دی، کوارٹر فائنل مرحلے میں نووک ڈچکووچ کا مقابلہ جرمنی کے ڈومینک سے ہوگا جنہوں نے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں اطالوی کھلاڑی لوینزو کو چھ چار اور چھ صفر سے بآسانی  شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE