کورونا آخری بیماری نہیں، دنیا خود کو اگلی وبا کیلئے بہتر تیار کرے، ڈبلیو ایچ او - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

بدھ، 9 ستمبر، 2020

کورونا آخری بیماری نہیں، دنیا خود کو اگلی وبا کیلئے بہتر تیار کرے، ڈبلیو ایچ او

کورونا آخری بیماری نہیں، دنیا خود کو اگلی وبا کیلئے بہتر تیار کرے، ڈبلیو ایچ او


جنیوا (روزنامہ پنجاب اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 ستمبر2020ء) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم گبریوسس نے کہا ہے کہ دنیا کو اگلی وبا کے لیے خود کو بہتر طور پر تیار کرنا چاہئے۔


جنیوا میں نیوز بریفنگ میں انہوں نے بتایا کورونا آخری وبا نہیں ہوگی۔ تاریخ ہمیں سکھاتی ہے کہ وبائی امراض زندگی کی ایک حقیقت ہیں لیکن جب آئندہ کوئی وبا آئے تو دنیا کو تیار رہنا چاہیے۔ اس وقت کے مقابلے میں زیادہ تیار ہونا چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے ممالک پر ہیلتھ سیکٹر میں سرمایہ کاری پر بھی زور دیا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE