صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

جمعہ، 25 ستمبر، 2020

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 اتوار کو ہوں گے، صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی

اسلام آباد (روزنامہ پنجاب تازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانیکی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)




جاری اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ھوں گے۔ ،صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE