مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت1500روپے کی کمی سے ایک لاکھ 13ہزار500 روپے کی سطح پر آگئی - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

بدھ، 9 ستمبر، 2020

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت1500روپے کی کمی سے ایک لاکھ 13ہزار500 روپے کی سطح پر آگئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت1500روپے کی کمی سے ایک لاکھ 13ہزار500 روپے کی سطح پر آگئی


کراچی(روزنامہ پنجاب اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت1500روپے کی کمی سے ایک لاکھ13ہزار500روپے کی سطح پر آگئی ۔


آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 11ڈالرکی کمی سے 1916ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کی کمی سے گھٹ کر 1لاکھ13ہزار500روپے ا ور دس گرام سونے کی قیمت 1286روپے کی کمی سے 97308روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1360روپے مستحکم رہی۔


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE