Today Punjab lahore news - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

بدھ، 26 اگست، 2020

Today Punjab lahore news

 ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد کا سول لائنز ڈویژن کی مجالس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ


ایس ایس پی آپریشنز نے امام بارگاہ خیمہ سادات پرانی انار کلی سمیت مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔


ڈی ایس پی پرانی انار کلی،ایس ایچ او و دیگر پولیس افسران ہمراہ تھے۔


ایس ایس پی آپریشنز کی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔


فیصل شہزاد نے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے تعینات نفری کو بریف کیا۔


مجالس کے شرکاء کورونا صورتحال کے پیش نظر ماسک اور سینٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں۔ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد


محرم الحرام کے حوالہ سے تمام مجالس و جلوس کو فول 

پروف سیکورٹی مہیا کی جا رہی ہے۔ایس ایس پی آپریشنز





*محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے 20افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دٸیے* 

لاہور:سبطین رضا(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل لاہور،عمران نوید اشرف(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)سنٹرل جیل ساہیوال،محمد عمیر اکرم(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)سنٹرل جیل میانوالی،عارف ناصر (بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل جھنگ،محمد آصف ممتاز لک(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل بھکر،محمد نوید اختر(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل لودھراں،شان عمران خان(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل)سنٹرل جیل فیصل آباد،ارسلان عارف مسیح(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل)سنٹرل جیل گوجرانوالہ،قاضی محمد قمر الاسلام(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل)ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن جبکہ آسامہ سلا مت(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل)سنٹرل جیل لاہور تعینات کیا گیا ہے۔


لاہور:طارق محمود(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل اینڈ ڈویلپمنٹ)ڈسٹرکٹ جیل قصور،سعید حسن مجتبی شاہ(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد،محمد علی(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان،کاشف رسول خالد(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل)سنٹرل جیل روالپنڈی،طاہر صدیق شاہ(بی ایس۔16)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ڈویلپمنٹ)سنٹرل جیل روالپنڈی،شہزادہ حسن علی(بی ایس۔16)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل انسپکٹوریٹ آف پریزن پنجاب لاہور،اللہ دتہ(بی ایس۔16)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل)ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا،صبح خان جاوید(بی ایس۔16)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ڈویلپمنٹ)ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد،سمرین اکرم(بی ایس۔17)کو لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات جبکہ زیب النساء(بی ایس۔16)کو لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)وویمن جیل ملتان تعینات کیا گیا ہے۔







ٹیم ٹائیگرز ،

مختلف مارکیٹوں سے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ لہذا تمام ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے گزارش ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور حکومت کی اس اضافے پر قابو پانے میں مدد کریں۔

حکومت اپنے تمام رضاکاروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ دوپہر 12 بجے سے پہلے بازاروں کا دورہ کریں اور Tiger Force Application کا استعمال کرکے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں اطلاع دیں۔

منجانب,

عثمان ڈار

مشیر وزیر اعظم








دریائے جہلم کے کنارے آباد تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1239 پر پہنچ چکی ہے جب کے منگلا ڈیم میں 1242 تک پانی زخیرہ کرنے کی گنجائش ہے واپڈا اور این ڈی ایم اے نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کے کسی بھی وقت بڑے پیمانے پر پانی کا اخراج کیا جا سکتا ہے لحاظہ دریائے جہلم کے کنارے آباد تمام دیہاتوں کو قبل از وقت اطلاع دی جاتی ہے کے محفوظ مقامات تک رسائی حاصل کریں ۔۔۔۔۔۔۔








ترجمان پولیس کینٹ ڈویژن

26 اگست 


باٹا پور کے علاقے میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 12 سالہ بچے ریحان کی کھیتوں سے لاش ملنے کا معاملہ


پولیس کے اعلی افسران جاے وقوعہ پر موجود.ترجمان پولیس


پولیس اور فرانزک ٹیمیں جاے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف .


پولیس نے لاش تحویل میں لیکر کاروائی کا آغاز کر دیا.ترجمان پولیس


اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد سامنے آئیں گے.ایس ایچ او باٹا پور


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE