Punjab Police Lahore - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

اتوار، 30 اگست، 2020

Punjab Police Lahore

ترجمان لاہور پولیس

30 اگست 2020 


*سربراہ لاہور پولیس/ شاباش لاہور پولیس*


سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کی محرم الحرام میں بہترین سیکیورٹی انتظامات افسران و اہلکاروں کو شاباش، 


سی سی پی او لاہور کی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ایس ایس پی آپریشنز کو شاباش، 


سربراہ لاہور پولیس نے سی ٹی او لاہور کو بہترین ٹریفک انتظامات پر سراہا، 


ایس پی سیکیورٹی بلال ظفر مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام سے بہترین کوارڈنیشن کا مظاہرہ کیا، 


ایس پی ڈولفن راشد ہدایت کی ڈولفن اور پیرو فورس پر موثر سرویلنس رہی، ذوالفقار حمید 


تمام یونٹس نے بہترین کوارڈنیشن سے ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا، ذوالفقار حمید 


تمام ڈویژنل افسران، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز نے مستعدی سے فرائض سرانجام دئیے، ذوالفقار حمید 


*کانسٹیبل سے لیکر سینر افسران تک دلجمعی اور لگن سے کام کیا، سی سی پی او لاہور*


لاہور پولیس نے ہر لمحہ شہریوں کی سیکیورٹی و سیفٹی کو یقینی بنایا، سی سی پی او لاہور 


لاہور پولیس تمام ایونٹس پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے ہوئے ہے، سی سی پی او لاہور 


*سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے میں میڈیا کا کردار قابل ستائش رہا، سی سی پی او لاہور*


سیکیورٹی معاملات پر تعاون کرنے پر شہریوں کے مشکور ہیں، ذوالفقار حمید


سیف سٹی کیمروں، مانیٹرنگ کنٹرول روم اور ڈرون کیمروں کی مدد سے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی گئی، 


*لاہور پولیس نے مجموعی طور پر 650 جلوسوں اور 5 ہزار دو سے زائد مجالس کو فول پروف سیکیورٹی فراہم  کی، سی سی پی او لاہور




سٹی ٹریفک پولیس لاہور

30 اگست 2020 


*شاباش ٹیم مبین شہید*


دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا،


سٹی ٹریفک پولیس نے تمام ڈائیورشن کوعام ٹریفک کیلئے کھول دیا،


نویں اور دسویں محرم الحرام کے جلوسوں، مجالس کے دوران ٹریفک کے بہترین انتظامات دیکھنے میں آئے، 


سی ٹی او کیپٹن(ر)سید حماد عابد کی بہترین انتظامات پر ’’ٹیم مبین شہید‘‘کو شاباش


کانسٹیبل سے لیکر سینئر افسران تک شہریوں کی سہولت کیلئے سڑکوں پرموجود رہے،


02 ایس پی،9 ڈی ایس پی،121 انسپکٹرز اور 14 سو سے زائد وارڈنز تعینات رہے،


ٹریفک پولیس نے مذہبی جوش و جذبہ سے فرائض سرانجام دیئے، سی ٹی او لاہور 


بہترین اقدامات کے باعث شہریوں کو ٹریفک کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا،سی ٹی او


ٹریفک پلان کو یقینی بنانے پر زائرین، عزاداروں اور شہریوں کے مشکور ہیں، سی ٹی او کیپٹن(ر)سید حماد عابد 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE