ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔ - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

پیر، 24 اگست، 2020

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔

 ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس

23 اگست 2020


ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد  کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔


*ماڈل ٹاؤن ڈویژن/04اشتہاری ملزمان گرفتار*


گارڈن ٹاؤن پولیس کی کارروائی،انجم فاروق نامی اشتہاری ملزم گرفتار،،،


کوٹ لکھپت پولیس نے اشتہاری ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا۔۔


نصیر آباد پولیس کی کارروائی،اشتہاری ملزم مشتاق گرفتار،،


گلبرگ پولیس نے عظیم نامی اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا،،


ملزمان فراڈ،دھوکہ دہی سمیت جعلی چیک اور دھمکیاں دینے کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔۔ 


ملزمان کی گرفتاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیا گیا۔۔ایس ایچ اوز


ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔۔ایس ایچ اوز


اشتہاری ملزمان کے خلاف زیرہ ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔۔ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE