ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
لاہور 30اگست:۔۔۔ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے اسیران کی مذہبی رسومات کا انعقاد۔
لاہور:اہل تشیع مسلک کے اسیران نے جیل کی بارک نمبر06 جلوس نکالا۔سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک
لاہور:پر امن طریقے سے مذکورہ جلوس کا اختتام سزائے موت بلاک 02 پرہی کیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک
لاہور:باقی تمام اسیران کو اپنی بارکوں میں بند رکھتے ہوئے جیل کا مکمل لاک اپ کیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فرخ
لاہور:جلوس کے دوران نیاز (کھانا)کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک
لاہور:جلوس کے اختتام پر فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے قیدیوں نے مجلس کا انعقاد کیا۔سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل
لاہور:جلوس کی تمام تر نگرانی سخت سیکورٹی اور منظم حفاظتی اقدامات کے تحت کی گئی۔سپرنٹنڈنٹ محمد فرخ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں