پاکستان کی سوئیڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

پیر، 31 اگست، 2020

پاکستان کی سوئیڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت

پاکستان نے سوئیڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات کسی بھی مذہب کی روح کے خلاف ہیں۔

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، مذہبی عقائد کا احترام عالمی امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں بھارتی قابض فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں 4 اور پلواما میں 3 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا ہے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں https://ift.tt/2YO71cu
via

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE