سانحہ کرائسٹ چرچ: انسانیت کو درندگی کا نشانہ بنانے والا دہشت گرد منتکی انجام تک، عمر قید کی سزا سنا دی - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

جمعرات، 27 اگست، 2020

سانحہ کرائسٹ چرچ: انسانیت کو درندگی کا نشانہ بنانے والا دہشت گرد منتکی انجام تک، عمر قید کی سزا سنا دی

سانحہ کرائسٹ چرچ: انسانیت کو درندگی کا نشانہ بنانے والا دہشت گرد منتکی انجام تک، عمر قید کی سزا سنا دی
نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہششت گرد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برینٹن ٹیرینٹ نے پہلے اعتراف جرم سے گریز کیا تھا پھر دہشت گردی تسلیم کر لی تھی

آسٹریلوی دہشت گرد نے 15 مارچ کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کی تھی۔ نماز جمعہ کے موقع پر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 51 نمازی شہید، 40 زخمی ہوئے تھے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2YDxolv
via

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE