امریکی صدرصدمے سے دوچار، گھر میں صفِ ماتم بچھ گیا - Roznama Punjab

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Your Ads Here

اتوار، 16 اگست، 2020

امریکی صدرصدمے سے دوچار، گھر میں صفِ ماتم بچھ گیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کر گئے، وہ کئی ماہ سے علیل تھے۔

امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ کی انتقال کے وقت عمر 72 برس تھی۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے رابرٹ ٹرمپ کی بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ صدرِ امریکا ڈونلڈ ٹرمپ کی عمر 74 سال ہے، ان کے ایک بڑے بھائی فریڈ ٹرمپ جونیئر 1983ء میں انتقال کر چکے ہیں۔

امریکی صدر کی 2 بڑی بہنیں حیات ہیں جن میں میریان ٹرمپ بیری کی عمر 83 سال جبکہ الزبتھ ٹرمپ گراؤ کی عمر 78 سال ہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2PYCBPP
via

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

YOUR AD HERE